جامعہ سے رابطہ

رابطہ

رابطے اور ملاقات کی معلومات اور جامعہ کی تعلیمی خدمات کے مصارف و معاونت کا تعارف۔

جامعہ تشریف لائیے

تصدیق شدہ پتہ اور ملاقات کے اوقات یہاں شائع ہوں گے۔

سرکاری رابطہ

منظور شدہ فون نمبر اور ای میل کی تفصیلات یہاں شائع ہوں گی۔

مصارف اور معاونت

جامعہ ایک غیر سرکاری علمی ادارہ ہے۔ اس کی کوئی خاص مستقل آمدنی نہیں اور نہ ہی حکومت سے کوئی مالی امداد وصول کی جاتی ہے۔

الحمد للہ! جامعہ کے جملہ مصارف محض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اہلِ خیر حضرات کے ذریعے پورے کیے جاتے ہیں۔

جامعہ میں شروع دن سے ہی یہ انتظام کیا جاتا ہے کہ ہر مد کی رقم صرف اسی کے مصرف میں خرچ کی جائے۔ جامعہ میں حسابات کا مستقل شعبہ ہے جس میں محاسب (اکاؤنٹنٹ) اور ان کے کئی معاون موجود ہیں، جو ہر آمدن اور خرچ کا باقاعدہ اندراج کرتے ہیں۔

طلبہ کی کثرت اور کام کی وسعت کے پیشِ نظر جامعہ میں وقتاً فوقتاً تعمیر و توسیع کا کام جاری رہتا ہے۔

جامعہ کی خدمت ہم سب کے لیے سعادت، باعثِ برکت اور صدقۂ جاریہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے نیک اعمال کو قبول فرمائے۔ آمین۔